incorrect_sentence
stringlengths
11
255
correct_sentence
stringlengths
10
224
errant_style_edit_tags
stringlengths
3
240
اوپر سڑکیں ایک جدید شہر کی مانند نظر آئے گی۔
اوپر سڑکیں ایک جدید شہر کے مانند نظر آئیں گی۔
R:ADP:INFL R:VERB:INFL
یہاں کے لوگوں نے سمجھوتا کرلیا ہے اور ایک حد تک خوش نظر آتے ہیں۔
یہاں کے لوگ مغلوب ہوگئے ہیں اور ایک حد تک خوش نظر آتے ہیں۔
R:NOUN:INFL M:ADP R:NOUN R:VERB R:AUX:INFL
میں اپنی پوری زندگی، تَقْرِیباً انیس سل سے کراچی میں رہنما ہوں۔
میں اپنی پوری زندگی، تَقْرِیباً انیس سال سے کراچی میں رونما ہوں۔
R:PROPN R:NOUN
عوام کو رحایش دینے کے لئیے اپ کو حر جگہ بلند عمارتیں دکھینگی۔
عوام کو رہائش دینے کے لیے آپ کو ہر جگہ بلند عمارتیں دکھیں گی۔
R:ADP R:NOUN R:ADJ R:SPELL R:SPELL
ان کے آس پاس بہت سے بنے ہوئے روڈ دکھیںگے۔
ان کے آس پاس بہت سے بنے ہوئے روڈ دکھیں گے۔
R:SPELL
آپ مسلاً صدر بھی ہونگے تو آپ کو شاید چھوٹے روڈ ملے یہ اگر برے بھی پونگے تو وہ ٹریفک کی وجہ سے چھوٹے ہی لگ رہے حونگے۔
آپ مسلاً صدر بھی ہونگے تو آپ کو شاید چھوٹے روڈ ملیں یا اگر بڑے بھی ہونگے تو وہ ٹریفک کی وجہ سے چھوٹے ہی لگ رہے ہونگے۔
R:VERB:INFL R:PRON R:ADJ R:SPELL R:SPELL
صدر کی وہ رنگ برنگ دکانے جن کا آپ نے ذکر کیا تھا، وہ ویسی ہی ہیں جیسی آپ نے دیکھی ہونگی۔
صدر کی وہ رنگ برنگی دکانیں جن کا آپ نے ذکر کیا تھا، وہ ویسی ہی ہیں جیسی آپ نے دیکھی ہونگی۔
R:ADJ R:SPELL
کراچی میں رہنے والے سماجی اور politically بہت active ہیں۔
کراچی میں رہنے والے سماجی اور politically طور پر بہت active ہیں۔
U:NOUN U:ADP
آپ نے جو مسائل بیان کرے، وہ آج بھی موجود ہیں۔
آپ نے جو مسائل بیان کیے، وہ آج بھی موجود ہیں۔
R:VERB:INFL
مگر افسوس کہ پانی کی قلت اور گندگی کے مسائل ابھی بھی قائم ہیں۔
مگر افسوس ہے کہ پانی کی قلت اور گندگی کے مسائل ابھی بھی قائم ہیں۔
U:AUX
آپنے بلیک مارکیٹنگ اور بےایمانی کا ذکر کیا تھا، سن کر شاید اچھا نا لگے لیکن یہ کراچی کی پہچان بن چکی ہے۔
آپ نے بلیک مارکیٹنگ اور بےایمانی کا ذکر کیا تھا، سن کر شاید اچھا نہ لگے لیکن یہ کراچی کی پہچان بن چکی ہے۔
U:PRON R:NOUN R:VERB
آپ نے کراچی کا وہ منظر دکھایا جو میں نے عمر بھر نہیں دیکھی ہوگی۔
آپ نے کراچی کا وہ منظر دکھایا جو میں نے عمر بھر نہیں دیکھا ہوگا۔
R:VERB:INFL R:AUX:INFL
ترقی ہوئی ضرور ہوئی ہے لیکن لیکن باقی ماملک سے اگر وازنہ کریں تو ہمارا حال کوئی خاص نہیں ہے۔
ترقی ضرور ہوئی ہے لیکن لیکن باقی ماملک سے اگر وازنہ کریں تو ہمارا حال کوئی خاص نہیں ہے۔
M:VERB
اس کے الزام ہمارے کرپٹ اور لالچ گورمنٹ اور فوج کی ہے۔
اس کا الزام ہمارے کرپٹ اور لالچ گورمنٹ اور فوج پر ہے۔
R:ADP:INFL R:ADP
شہر کے دیگر ھصے غرب کے دلدل میں دھنس چکے ہیں۔
شہر کے دیگر ھصے غرب کی دلدل میں دھنس چکے ہیں۔
R:ADP:INFL
معاشی تفاوت اور امیروغریب کے درمیان فرق روز بروز پڑھتا۔
معاشی تفاوت اور امیروغریب کے درمیان فرق روز بروز پڑھتا ہے۔
NONE
جہاں مختلف قومی مزاہب اور فرقوں کے لوگ مل جل کر رہتے تھے۔
جہاں مختلف مزاہب اور فرقوں کے لوگ مل جل کر رہتے تھے۔
M:ADJ
ان کے حقوق کے حاصل میں ابھی بھی رکاوٹیں موجود ہیں۔
ان کے حقوق کے حصول میں ابھی بھی رکاوٹیں موجود ہیں۔
R:NOUN
میں ایک بھاری دل و دماغ کے ساتھ میں یہ خط آپ کو لکھ رہا ہوں۔
میں ایک بھاری دل و دماغ کے ساتھ یہ خط آپ کو لکھ رہا ہوں۔
M:ADP
آئیے میں آپ کو کراچی کے ایک سفر پر لیکر چلتا ہوں
آئیے میں آپ کو کراچی کے ایک سفر پر لے کر چلتا ہوں
R:VERB U:AUX
اگر آج آپ کراچی میں قدم رکھتے تو آپ کو اس کی ترقی پر حیرانگی ہوتی
اگر آج آپ کراچی میں قدم رکھتے تو آپ کو اس کی ترقی پر حیرت ہوتی
R:NOUN
کراچی کے مضافات میں جو کچی آبادیاں اور کئی بستیاں آپ نے دیکھیں، ان میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے
کراچی کے مضافات میں جو کچی آبادیاں اور کئی بستیاں آپ نے دیکھی ہیں، اُن میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
R:VERB:INFL U:AUX R:PRON R:VERB:INFL U:AUX
علاقہ میکین کو صفائی، پانی، بجلی اور گیس جیسی بنیادی سہولت فراہم نہیں۔
علاقہ مکین کو صفائی، پانی، بجلی اور گیس جیسی بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جاتیں۔
R:NOUN U:VERB U:AUX R:SPELL
کراچی بجلی ہونے یہ نہ ہونے کی وجہ سے روشنیوں کا شہر نہیں، بلکہ اس کے مکین اور شہریوں کی وجہ سے ہے۔
کراچی بجلی ہونے یا نہ ہونے کی وجہ سے روشنیوں کا شہر نہیں، بلکہ اس کے مکین اور شہریوں کی وجہ سے ہے۔
R:PRON
میں تقریباً اکیس سال سے کراچی کا رہائشی ہوں۔
میں تقریباً اکیس سال سے کراچی کی رہائشی ہوں۔
R:ADP:INFL
لوگ کام پے دیر سے پہنچتے ہیں۔
لوگ کام پہ دیر سے پہنچتے ہیں۔
R:NOUN
معمولی سی معمولی باتوں پے بھی ایک دوسرے کے خلاف ہوجانا۔
معمولی سی معمولی باتوں پہ بھی ایک دوسرے کے خلاف ہوجانا۔
R:ADP
اگر تم آج کے کراچی کو دیکھ سکتے تو تمہیں یہ شہر پسند نہیں آئے گا۔
اگر تم آج کے کراچی کو دیکھ سکتے تو تمہیں یہ شہر پسند نہیں آتا۔
R:VERB:INFL M:AUX
یہ شہری نہ ہی اپنی جان کو محفوظ سمجھ سکتا ہے اور نہ اپنے مال۔
یہ شہری نہ ہی اپنی جان کو محفوظ سمجھ سکتا ہے اور نہ ہی اپنے مال کو۔
U:PART R:VERB
جو مشکلات آپ کے زمانے میں پائی جاتی تھیں وہ آج بھی موجود ہیں۔
جو مشکلات آپ کے زمانے میں پائی جاتی تھیں، وہ آج بھی موجود ہیں۔
U:PUNCT
کمال بھائی، آپ مجھے یہ بتائیں کہہ آپ واپس کب کراچی آرہے ہیں؟
کمال بھائی، آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ واپس کراچی کب آرہے ہیں؟
R:SCONJ M:PRON U:PRON
آپ آج کے حالات کو دیکھ کے حیران ہوئیں گے۔
آپ آج کے حالات کو دیکھ کے حیران ہوں گے۔
R:VERB
امید آپ خیریت سے ہوں گے۔
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔
U:AUX U:SCONJ
سردیوں کے حال بھی بہت خستہ ہے۔
سردیوں کا حال بھی بہت خستہ ہے۔
R:ADP:INFL
اگر ملنا ہوا تو تفسیر سے اس پر تبصرہ کرے گیں۔
اگر ملنا ہوا تو تفسیر سے اس پر تبصرہ کریں گے۔
R:VERB:INFL R:AUX
تو میں نے سوچا کہ میں تمہے کراچی کے حالات کے بارے میں کچھ بتا دوں۔
تو میں نے سوچا کہ میں تمہیں کراچی کے حالات کے بارے میں کچھ بتا دوں۔
R:PROPN
آپ تصور کر سکیں کے آج کے کراچی کیسا نظر آتا ہے۔
آپ تصور کر سکیں گے کہ آج کا کراچی کیسا نظر آتا ہے۔
U:AUX R:ADP R:ADP:INFL
وہ سادہ سادہ زندگی، جو آپ نے بیان کی تھی اب جدید ٹیکنالوجی اور مشینری زندگی کی نظر ہو چکی ہے۔
وہ سادی سادی زندگی، جو آپ نے بیان کی تھی، اب جدید ٹیکنالوجی اور مشینری کی زندگی سے تبدیل ہو چکی ہے۔
R:ADJ R:ADJ U:PUNCT U:ADP R:ADP R:NOUN
یہاں کے لوگوں کو صرف ایک الفاظ سے بیان کیا جاسکتا ہے جو کہ "frustration" ہے۔
یہاں کے لوگوں کو صرف ایک ہی الفاظ بیان کرسکتا ہے جو کہ "frustration" ہے۔
U:PART M:ADP R:VERB M:AUX
گزشتہ برسوں میں مختلف کرپشن اسکینڈلز سامنے آئے ہیں جسے نیب کا اسکینڈل اور پبلک اکاوًنٹس کمیٹی کے بدعنوانی کے الزامات، جس نے عوام کے اعتماد کو مزید کم کردیا ہے۔
گزشتہ برسوں میں مختلف کرپشن اسکینڈلز سامنے آئے ہیں جسے نیب کا اسکینڈل اور پبلک اکاوًنٹس کمیٹی کی بدعنوانی کے الزامات، جس نے عوام کے اعتماد کو مزید کم کردیا ہے۔
R:ADP:INFL
ایلیٹ عورتیں جنہیں آپ نے 'بیغمات' کہا تھا کس طرح بارشوں میں جایا کرتی تھیں۔
ایلیٹ عورتیں جنہیں آپ نے 'بیغمات' کہا تھا کس طرح بارشوں میں جاتی تھیں۔
R:VERB:INFL M:AUX
ایلیٹ کلاس کی عورتیں دوسرے ممالک کی سیر کرنے جاتیں ہیں۔
ایلیٹ کلاس کی عورتیں دوسرے ممالک کی سیر کرنے جاتی ہیں۔
R:AUX:INFL
یہاں ابھی بھی خوبصورت مکان ہیں۔
یہاں ابھی بھی خوبصورت مکانات ہیں۔
R:NOUN:INFL
آپ کا خط پڑھا میں نے جو آپنے کراچی سے جانے کے بعد لکھ تھا۔
آپ کا خط پڑھا میں نے جو آپ نے کراچی سے جانے کے بعد لکھا تھا۔
R:PRON R:VERB:INFL R:SPELL
ایک وقت تھا جیسے کے آپنے لکھا کے یہ شہر پرسکون اور خوشحال ہوا کرتا تھا۔
ایک وقت تھا جیسا کہ آپنے لکھا کہ یہ شہر پرسکون اور خوشحال ہوا کرتا تھا۔
R:PRON R:ADP R:ADP
ہر گلی ہر بازار ہر چوک، ہر کونہ میں شور، کچرا اور لوگوں کا ہجوم موجود ہے۔
ہر گلی، ہر بازار، ہر چوک، اور ہر کونے میں شور، کچرا اور لوگوں کا ہجوم موجود ہے۔
U:PUNCT U:PUNCT U:CCONJ R:NOUN
رات کو آخر اسکو بھی ہیروئن گھر لے کر جانی ہے۔
رات میں آخر اسکو بھی ہیروئن گھر لے کر جانی ہے۔
R:ADP
وہ کراچی ایک خواب کی مانند ہے۔
وہ کراچی ایک خواب کے مانند ہے۔
R:ADP:INFL
شاید وہ دن انہیں اس خوشہال زندی کے ایک قدم اور قریب لے آئے جس کا وہ خواب دیکھے آرہے ہیں۔
شاید وہ دن انہیں اس خوشہال زندی کے ایک قدم اور قریب لے آئے جس کا وہ خواب دیکھتے آرہے ہیں۔
R:VERB:INFL
آپ کا خط پڑھ کر جو کراچی کے ابتدائی حالات کے بارے میں تھا اس کو پڑھ کر میں نے سوچا کہ آج کا کراچی کافی مختلف تو ہے۔
آپ کا خط جو کراچی کے ابتدائی حالات کے بارے میں تھا، اس کو پڑھ کر میں نے سوچا کہ آج کا کراچی کافی مختلف تو ہے۔
M:VERB M:AUX U:PUNCT
سیاست دان اکثر عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے اپنی ذاتی مفاد کی پرواہ کرتے ہیں۔
سیاست دان اکثر عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے اپنے ذاتی مفاد ہی کی پرواہ کرتے ہیں۔
R:PRON:INFL U:PART
مڈل کلاس بیچارہ بیچ میں پھنس گیا ہے کوینکہ مہنگائی کے اس دور میں نہ وہ اس سیڑھی کو چڑھ کر اوپر جا سکتا ہے اور نہ ہی نیچے۔۔
مڈل کلاس بیچاری بیچ میں پھنس گئی ہے کوینکہ مہنگائی کے اس دور میں نہ وہ اس سیڑھی کو چڑھ کر اوپر جا سکتی ہے اور نہ ہی نیچے۔۔
R:NOUN R:AUX:INFL R:AUX:INFL
آج کی نوجوان نسل آج بھی انگریزوں کی غلام ہے کیونکہ وہ اپنے تہذیب اور زبان سے شرم محسوس کرتے ہیں۔
آج کی نوجوان نسل آج بھی انگریزوں کی غلام ہے کیونکہ وہ اپنی تہذیب اور زبان سے شرم محسوس کرتے ہیں۔
R:PRON:INFL
یہ اس قدر برا ہو چکا ہے کے اس کی حکمرانی مسکل ہو گئی ہے۔
یہ اس قدر برا ہو چکا ہے کہ اس کی حکمرانی مشکل ہو گئی ہے۔
R:ADP R:SPELL
اس کانکریٹ جنگل کے اپنے بے شمار قانون بن چکہ ہیں۔
اس کانکریٹ جنگل کے اپنے بے شمار قانون بن چکے ہیں۔
R:SPELL
آپ اپنے خط میں فرماتے ہیں کے ہندوستان کی تقسیم کے بعد سال در سال سے نئے مسلمان ریفیوجیز آتے رہے تھے۔
آپ اپنے خط میں فرماتے ہیں کہ ہندوستان کی تقسیم کے بعد سال در سال سے نئے مسلمان ریفیوجیز آتے رہے تھے۔
R:ADP
صحافی ابھی بھی سچ بولنے یا لکھنے سے گھبراتے ہیں۔
صحافی ابھی بھی سچ بولنے یا لکھنے سے گھبراتے ہیں۔
NONE
امید ہے کے تم خیریت سے ہوگے۔
امید ہے کہ تم خیریت سے ہوگے۔
R:ADP
یہ خط میں تمہیں سنہ ۲۰۲۴ سے لکھ رہا ہو۔
یہ خط میں تمہیں سنہ ۲۰۲۴ سے لکھ رہا ہوں۔
R:AUX
تمنے دیکھا ہوگا کے میں نے یہ نہیں کہا کے میں بھی یہاں خیریت سے ہوں کیوں کے ہم ۲۰۲۴ کے کراچی والے خیریت سے نہیں ہیں۔
تمنے دیکھا ہوگا کہ میں نے یہ نہیں کہا کے میں بھی یہاں خیریت سے ہوں کیوںکہ ہم ۲۰۲۴ کے کراچی والے خیریت سے نہیں ہیں۔
R:ADP R:SCONJ:INFL M:ADP
اگلے خط میں بتاؤٍں گا کے تمھیں ہمیں بچانے کیلیے کیا کرنا ہوگا۔
اگلے خط میں بتاؤٍں گا کہ تمھیں ہمیں بچانے کیلیے کیا کرنا ہوگا۔
R:ADP
بائیں ہاتھ بازووالے ابھی تک پریشان ہیں کے انقلاب کب آئیگا۔
بائیں ہاتھ بازووالے ابھی تک پریشان ہیں کہ انقلاب کب آئیگا۔
R:ADP
جماعت اسلامی والے رو رہے ہیں کے مسلمان عورتیں بے پردا ہیں۔
جماعت اسلامی والے رو رہے ہیں کہ مسلمان عورتیں بے پردا ہیں۔
R:ADP
یہ ایک ایسی مشین ہے جس پر آپ چاہے کسی سے بھی بات کرسکتے ہیں۔
یہ ایک ایسی مشین ہے جس پر آپ چاہیں کسی سے بھی بات کرسکتے ہیں۔
R:SCONJ
ایک بڑی تبدیلی یہ ہے کے جن "انٹیلیکچوئل" محافل کا تم ذکر کر رہے ہو اب کراچی میں وہ نہیں بائی جاتیں۔
ایک بڑی تبدیلی یہ ہے کہ جن "انٹیلیکچوئل" محافل کا تم ذکر کر رہے ہو اب کراچی میں وہ نہیں بائی جاتیں۔
R:ADP
ایک بہت دھوکے کی بات یہ ہے کے پورے کراچی میں کوئی گنتی کی سو گھر کی کتابوں کی دکان ہوگی۔
ایک بہت دھوکے کی بات یہ ہے کہ پورے کراچی میں کوئی گنتی کی سو گھر کی کتابوں کی دکانیں ہوں گی۔
R:ADP R:NOUN:INFL U:AUX R:VERB
امید کرتا ہوں کے آپ خیریت سے ہوں گے۔
امید کرتا ہوں ک آپ خیریت سے ہوں گے۔
R:PROPN
اس کا اثر ہمارے شہر کی خوبصورت منظر کے ٹھکانے ہمارا سمندر کنارہ، ہمارے سی ویو پر بھی پڑا ہے۔
اس کا اثر ہمارے شہر کے خوبصورت منظر کے ٹھکانے ہمارا سمندر کنارہ، ہمارے سی ویو پر بھی پڑا ہے۔
R:ADP:INFL
ان سب کو چونا لگارہی ہے ہماری حکومت اور کوئی چھپ کر نہیں بلکہ کھلم کھلا، پہلی صف میں آکر جیسے عوام پر ظلم اور ان کو لوٹنا تو حکومت کا پیدائیشی حق ہے۔
ان سب کو چونا لگارہی ہے ہماری حکومت اور کوئی چھپ کر نہیں بلکہ کھلم کھلا، پہلی صف میں آکر جیسے عوام پر ظلم اور ان کا لوٹنا تو حکومت کا پیدائیشی حق ہے۔
R:ADP
یہ شہر اب وہ "مہاجر کیمپ" نہیں رہا جیسے تم تھا۔
یہ شہر اب وہ "مہاجر کیمپ" نہیں رہا جیسے ہوتا تھا۔
R:PRON
اگر تم واپس کراچی آوؑ تو شاید کراچی دیکھنے میں تبدیل لگے۔
اگر تم واپس کراچی آوؑ تو شاید کراچی دیکھنے میں تبدیل ہوا ہوا لگے۔
U:VERB
اس شہر کی کہانی ہمیشہ ایک پیچیدہ داستان ہی رہے گی جو کے تم جی چکے ہو۔
اس شہر کی کہانی ہمیشہ ایک پیچیدہ داستان ہی رہے گی جو کہ تم جی چکے ہو۔
R:ADP
چودہ اگست وہ واحد دن ہیں جب ملک کیلیے خوشی منایا جاتا ہیں۔
چودہ اگست وہ واحد دن ہیں جب ملک کیلیے خوشی منائی جاتی ہے۔
R:VERB:INFL R:AUX:INFL R:AUX:INFL
کراچی کے بارے میں جو آپ نے تفصیلات بیان کی اس کو پڑھ کر میں آج کے کراچی کے بارے میں سوچتا ہو کہ کتنا زیادہ فرق آچکا ہے۔
کراچی کے بارے میں جو آپ نے تفصیلات بیان کیں اس کو پڑھ کر میں آج کے کراچی کے بارے میں سوچتا ہوں کہ کتنا زیادہ فرق آچکا ہے۔
R:ADP R:AUX
اس کا مطلب یہ نہیں کے میں اس شہر سے امید نہیں رکھتا۔
اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں اس شہر سے امید نہیں رکھتا۔
R:ADP
انسان امیدیں نہیں چھوڑنی چاہیے۔
انسان کو امیدیں نہیں چھوڑنی چاہیے۔
U:ADP
السلام و علیکم!
السلام علیکم!
M:CCONJ
اس مسلے کا حل تلاش کرنے نے شہریوں کو ایک اور مسلے کی طرف جھونک دیا کیا ہے۔
اس مسلے کا حل تلاش کرنے نے شہریوں کو ایک اور مسلے کی طرف جھونک دیا ہے۔
M:AUX
ایک اور اقسوس کی بات یہ ہے کہ نہیں کئی افراد یہاں آکر رشوت کے ذریعے کراچی کا ڈومسائل بھی بنوا لیتے ہیں جس سے ان کو نوکری فوراً مل جاتی ہے۔
ایک مزید اقسوس کی بات یہ ہے کہ کئی افراد یہاں آکر رشوت کے ذریعے کراچی کا ڈومیسائل بنوا لیتے ہیں، جس سے ان کو نوکری فوراً مل جاتی ہے۔
R:ADJ M:PART M:PART U:PUNCT R:SPELL R:SPELL
رشوت کی بات کے اخبار جن سے اخبار جن کے ہیں ۔ جنگ سے سے یاد آیا، کراچی آپ بے خوبی واقف
رشوت سے آیا، آپ کراچی کے اخبار 'جن' سے آپ باخوبی واقف ہونگے۔
R:ADP U:VERB U:PUNCT U:PRON R:NOUN M:PRON M:ADP R:NOUN M:ADP M:AUX R:PUNCT M:NOUN M:ADP M:NOUN M:VERB M:PUNCT M:PROPN M:ADJ U:VERB U:PUNCT
ان میں موجود خبروں پر ایک نظر ڈالنے سے بھی ایک گھٹن کا سا احساس ہوتا ہے ۔
ان میں موجود خبروں پر ایک نظر ڈالنے سے ہی گھٹن محسوس ہوتی ہے ۔
R:PART M:NUM M:ADP M:PART R:NOUN
اس سے یہ تو نہیں پتہ ہوتا۔ کے سما سفر خیریت سے گرے گا یا نہیں ، اور کرنا ہی یہ جیب پے کا ہلکا ہے ، بس کسی ود حد تک ذہنی سکون دے دیتا ہے ۔
اس سے یہ تو نہیں پتہ ہوتا۔ کے سفر خیریت سے گزرے گا یا نہیں ، اور جیب پے ہلکا پڑے گا یا نہیں، بس اتنا کہ کسی حد تک ذہنی سکون دیتا ہے ۔
M:NOUN R:VERB M:VERB M:PART M:DET M:ADP U:VERB R:AUX U:CCONJ U:PART U:PRON U:PART M:ADJ M:VERB
جبکہ اگر کل کو پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب پہنچتا ہے تو سے پہلے یہی اپنا بور یہ بستر باندھ کر بھاگ جائینگے ۔ اِن کے تعلقات تو پہلے سے ہی مضبوط ہیں غیر ممالک میں کیونکہ یہ ہمیشہ انہی کو تو خوش کرتے آئے ہیں۔
جبکہ اگر کل کو پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب پہنچتا ہے، تو سب سے پہلے یہی لوگ اپنے بور یہ بستر باندھ کر بھاگ جائینگے ۔ بیرون ملک اِن کے تعلقات تو پہلے سے ہی مضبوط ہیں، کیونکہ یہ ہمیشہ انہی کو تو خوش کرتے رہیں ہیں۔
U:PUNCT U:PRON U:NOUN R:PRON:INFL U:ADJ U:NOUN M:ADJ M:NOUN R:ADP R:VERB
اور جو ذرا سے بہی قابل ہیں وہ یا تو کسی اور ملک جا چکے ہیں یا پہر جانے کی راہ دیکھ رہے ہیں
اور جو ذرا سے بہی قابل ہیں وہ یا تو کسی اور ملک جا چکے ہیں یا پہر جانے کے انتظار میں ہیں۔
R:ADP:INFL R:NOUN R:VERB M:AUX
تو یہ کوئی عجیب بات نہیں کہ اپ کا کراچی ہر اس چیز کو رد کرتا ہے جو اسلامی تعلیمات کے خلاف ہو۔
اس بات میں کوئی عجب نہیں کہ اپ کا کراچی ہر وہ چیز کو رد کرتا ہے جو اسلامی تعلیمات کے خلاف ہو۔
M:SCONJ R:DET:INFL U:NOUN U:ADP R:ADJ M:NOUN R:DET
اس کا استعمال ان کاروباروں میں کر رہی ہے جہاں ان کو پہلے ان کے خواتین ہونے کی وجہ سے اجاظت نہ ملتی تھی۔
اس کا استعمال ان کاروباروں میں کر رہی ہے جہاں ان کو پہلے ان کی خاتونیت کے باعث اجاظت نہ ملتی تھی۔
R:ADP:INFL R:NOUN M:VERB R:ADP:INFL M:ADP R:ADP
تقسیم کے بعد اب وہ چاہے قومی جذبے کے تحت ہی کوں نہ ہو اردو زبان کو ہندی پر ترجیح دی گئی۔
قومی جذبے کے لیے ہی صحیح، مگر تقسیم کے بعد اردو زبان کو ہندی پر ترجیح دی گئی۔
M:NOUN M:ADP M:ADP M:PRON M:PRON M:PART R:ADP U:ADJ U:PUNCT U:CCONJ U:NOUN R:PRON M:PART R:VERB
اردو رفتہ رفتہ انگریزی کے مقابلے میں کہیں بہت پیچھے چھوڑ دی گئی ہے۔
اردو رفتہ رفتہ انگریزی کے مقابلے میں بہت پیچھے چھور دی جا رہی ہے۔
M:PRON R:VERB R:AUX:INFL U:AUX
اج یہاں مسائل کا انبار ہے۔ یہاں بجلی کا مثلہ ہے اور پانی کی کمی ہے۔ اس لیے قوم کے لوگوں کی زندگی اسان نہیں ہے۔
اج یہاں مسائل کا انبار ہے، بجلی اور پانی کی کمی بڑھتی جا رہی ہے اس لیے لوگوں کی زندگی اسان نہیں ہے۔
R:PUNCT M:PRON M:ADP M:NOUN M:AUX U:VERB U:AUX U:AUX M:PUNCT M:NOUN M:ADP
اج میں اپ کو کراچی شہر کی ہی حالت بیان کرنے والی ہوں۔
اج میں اپ کو کراچی شہر کے حالات بیان کرنے والی ہوں۔
R:ADP:INFL M:PART R:NOUN
کراچی اج ایک تجارتی اور مالیاتی مرکز ہے اور یہاں دنیا کے ہر ملک سے اور تجارت کرنے اتے ہیں۔
کراچی اج ایک تجارتی اور مالیاتی مرکز ہے اور یہاں دنیا کے ہر ملک سے لوگ تجارت کرنے اتے ہیں۔
R:CCONJ
معلوم ہوتا ہے کہ اج یہ شہر اپنے باسندوں کے باعث خود ہی ایک جیتا جاگتا خونحوار درندہ بن چکا ہے۔
معلوم ہوتا ہے کہ باشندوں کے باعث اج یہ شہر ایک جیتا جاگتا خونحوار درندہ بن چکا ہے۔
M:SCONJ M:DET M:NOUN M:PRON R:PRON R:PART U:NOUN R:SPELL R:SPELL
شہر میں اج بھی اپ کے بیان کرہ فرسٹریشن کا مزاج ہے
شہر میں اب اپ کے بیان کردہ مایوسی و محرومی کا مزاج ہے۔
R:NOUN M:PART R:NOUN U:NOUN U:CCONJ R:NOUN
یہاں کی سڑکوں کا حال بے حال ہے اور کبھی کبھار تو ایسا لگتا ہے کہ یہاں انسان کے رہنے کی بھی جگہ نہیں ہے۔
یہاں کی سڑکوں کا حال بے حال ہے اور کبھی کبھی تو ایسا لگتا ہے کہ یہاں انسان کے رہنے کی بھی جگہ نہیں ہے۔
R:PRON
آداب امید کرتا ہوں آپ اُس دنیا میں بخیر ہوں گے۔
آداب امید کرتا ہوں آپ اُس دنیا میں بخیریت ہوں گے۔
R:ADJ
اس فانی مطلبی دنیا سے کوچ کرکے کوئی بخیر کیوں نہ ہو
اس فانی مطلبی دنیا سے کوچ کرکے کوئی بخیریت کیوں نہ ہو
R:PART
چند روز قبل 'آگ کا دریا' ناول میں میں نہ آپ کا خط پڑھا اور پڑھ کہ میرا جی چاہا کہ آپ کو آج کی حقیقت بیان کروں
چند روز قبل 'آگ کا دریا' ناول میں میں نے آپ کا خط پڑھا اور پڑھ کے میرا جی چاہا کہ آپ کو آج کی حقیقت بیان کروں
R:PART R:SCONJ
میرا جی چاہا کہ ۶۵ سال پہلے جس کراچی کا نقشہ آپ اپنے خط میں کھینچ کر گئے، اس شہر کے آج کی حالات کے متعلق آپ کو خبر دوں۔
میرا جی چاہا کہ ۶۵ سال پہلے جس کراچی کا نقشہ آپ اپنے خط میں کھینچ کر گئے تھے، اس شہر کے آج کے حالات کے متعلق آپ کو خبر دوں۔
U:AUX R:ADP:INFL
یقیناً ہمارے خیالات میں ایک جیسی سوچ و فقر نظر آتی ہے۔
یقیناً ہمارے خیالات میں ایک جیسی سوچ و فکر نظر آتی ہے۔
R:NOUN
میں جانتا ہوں کہ آپ کو قدرت سے لگاؤ ہے لیکن دراصل بات یہ ہے کہ سمندر میں اب قدرتی کچھ نہ رہا۔
میں جانتا ہوں کہ آپ کو قدرت سے لگاؤ ہے لیکن دراصل بات یہ ہے کہ سمندر میں اب قدرتی کچھ نہیں رہا۔
R:PART