nzg73-tts This license is issued by Muhammad Noman, the founder of NZG73, for the use of the offline ONNX TTS project integrated within the N PRIVA application. By using this project, you agree to the following terms and conditions: You are fully permitted to use this offline TTS system and utilize its generated audio in your personal or commercial projects, especially designed for scenarios where an active internet connection is unavailable. Any malicious, illegal, unethical, or deceptive use of this service is strictly prohibited. You are solely responsible for ensuring that this technology is used only for positive and constructive purposes. This software is provided as is, without any warranty. In case of any misuse, the user shall bear full responsibility, and the company shall not be held liable. App Download Link: https://nprivaapp.blogspot.com/ Thank you from NZG73. --- این زیڈ جی 73 ٹیکسٹ ٹو اسپیچ یہ لائسنس کمپنی این زیڈ جی 73 کے بانی محمد نعمان کی طرف سے ایپلیکیشن این پریوا کے اندر موجود آف لائن اونیکس ٹی ٹی ایس پروجیکٹ کے استعمال کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ اس پروجیکٹ کو استعمال کرنے سے پہلے درج ذیل شرائط کو غور سے پڑھیں: آپ کو اس آف لائن ٹی ٹی ایس سسٹم کو استعمال کرنے اور اس سے تیار کردہ آوازوں کو اپنے ذاتی یا کاروباری پروجیکٹس میں استعمال کرنے کی مکمل اجازت ہے، خصوصاً ایسی صورتحال میں جہاں انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب نہ ہو۔ اس سروس کا کسی بھی قسم کا غلط، غیر قانونی، اخلاقی طور پر نقصان دہ یا کسی کو دھوکہ دینے کے مقصد کے لیے استعمال سخت ممنوع ہے۔ آپ اس ٹیکنالوجی کو صرف مثبت اور تعمیری کاموں کے لیے استعمال کرنے کے ذمہ دار ہوں گے۔ یہ سافٹ ویئر بغیر کسی وارنٹی کے فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس کے غلط استعمال کی صورت میں تمام تر ذمہ داری صارف پر ہوگی اور کمپنی کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ ایپ ڈاؤن لوڈ لنک: https://nprivaapp.blogspot.com/ این زیڈ جی 73 کی جانب سے شکریہ۔